نسل کشی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ہزاروں لوگوں نے مختلف ممالک میں مظاہروں میں غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517721    تاریخ اشاعت : 2024/12/29

ایکنا: غاصب رژیم لبنان، اردن اور شام کے وسیع علاقے پر نظر جمایے بیٹھا ہے اور وہ صدیوں سے اس کی جستجو میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517707    تاریخ اشاعت : 2024/12/27

ہیومن رائٹس واچ:
ایکنا: اکتوبر 2023 سے اسرائیل فلسطینیوں کو پینے کے پانی تک سے محروم کرکے قصدا نسل کشی کا مرتکب ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517673    تاریخ اشاعت : 2024/12/21

بین الاقوامی مبلغ ایکنا سے؛
ایکنا: جامعة المصطفی(ص) کے نمایندے نے کہا کہ پاراچنار میں قتل عام ایک نسل کشی ہے اور اس کے لیے تکفیری آلہ کار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517584    تاریخ اشاعت : 2024/12/05

انڈین جسٹس
ایکنا: ایک اعلی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی کی وجہ سے انڈیا غزہ نسل کشی میں شریک جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516951    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا: لاوس کے مسلمان عشروں کی نسل کشی کے بعد امیدوار ہوچکے ہیں کہ ایک آزاد معاشرہ بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516946    تاریخ اشاعت : 2024/08/19

ایکنا: بوسنیا ہرزے گووینا میں 1995 میں سرب افواج کےہاتھوں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ نے 11 جولائی کو عالمی یوم سریبرینیتسا (Srebrenica) نسل کشی قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516448    تاریخ اشاعت : 2024/05/24

ایکنا: 76 سال قبل دن 15 مئی 1948 کو صیہونی جرائم پیشہ گروہوں اور تنظیموں نے فلسطینی قوم کے خلاف وحشیانہ جرم کیا اور ان کی سرزمین پر قبضہ کیا۔ ایک جرم جسے "یومِ نکبہ" کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516399    تاریخ اشاعت : 2024/05/17

ایکنا اسلام آباد: ظلم کی انتہا یہ ہے کہ معصوم بچے پانی کی قطار میں جمع ہیں اور بم گرادئیے گئے، ایمبولینسوں ، اسپتالوں ، پناگزین کیمپوں اور اسکولوں پر سینکڑوں بم گرا کر دس ہزار نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3515303    تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا بیروت: صبر و شتیلا کی اکتالیسویں برسی کی تقریب بیروت میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514957    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا بھارت: انڈیا میں شدت پسندانہ اقدامات کو صہیونی رژیم کی پالیسیوں کا آئینہ قرار دیا جاسکتا ہے اور لگتا ہے کہ مودی ان چیزوں کو اسرائیل سے سیکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514922    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا تھران: تنظیم برائے انسانی حقوق و انسانی ترقی (FORUM – ASIA) نے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں ہزارہ قوم « نسل کشی » کے خطرے سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514739    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

انسانی حقوق کی تنظیمیں؛
ایکنا تھران- انسانی حقوق تنظیموں کے مطابق میانمار میں منظم نسل کشی اسرائیلی ہتھیاروں سے کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512997    تاریخ اشاعت : 2022/10/30

تہران ایکنا- بنگلہ دیش کے کیمپوں میں ہزاروں روھنگیا مہاجرین نے دربدری کے پانچ سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3512593    تاریخ اشاعت : 2022/08/27

دہشتگردی کا یہ واقعہ پاکستان کے مسلمانوں کی صفوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے اور فرقہ وارانہ جذبات کو ہوا دینے کے لئے استعماری و طاغوتی طاقتوں کا بہیمانہ و وحشیانہ اقدام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511472    تاریخ اشاعت : 2022/03/11

پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے ہندو پنڈت پر مذہبی تشدد کا الزام عائد کیا ہے، پنڈت نے دائیں بازو کے حمایتوں کے اجلاس میں بھارت کے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511135    تاریخ اشاعت : 2022/01/18

بین الاقوامی گروپ: امریکا ،فرانس اور برطانیہ سمیت سات مختلف ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے میانمار میں جاری تشدد کے معاملے پر غورکیلئے اجلاس بلائے۔
خبر کا کوڈ: 3503579    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ:بوسنیا کے دارالحکومت میں سینکڑوں افراد نے 1995 میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جنگ میں ہلاک ہونے والے 127 افراد کے جنازوں کے ساتھ خداحافظی کیا ۔ ان افراد کے پیکر ایک اجتماعی قبر سے حال ہی میں دریافت ہویے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 3501147    تاریخ اشاعت : 2016/07/13

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے ویزر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ اقوام متحدہ، او آئی سی اور عالمی تنظیمیں کو چاہیئے کہ روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی پر آنکھیں بند نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3312008    تاریخ اشاعت : 2015/06/08